راولپنڈی (جنرل رپورٹر)پاکستان مرکزی مسلم لیگ کی قیادت سمیت دیگر سیاسی، مذہبی و سماجی تنظیموں ے رہنمائوں نے لیاقت باغ راولپنڈی میں عظیم الشان تکبیرکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئیکہا ہے محفوظ،مستکحم پاستان ہماری منزل ہے،ایٹمی قوت بنانے پر تمام ہیروزاور پاستانی قوم و خراج تحسین پیش رتے ہیں،کشمیر و فلسطین ے تنازعہ پر جو موقف بانی پاستان محمد علی جناح ا تھا وہی موقف پاستان مرکزی مسلم لیگ اور پاکستانی قوم ا ہے،غزہ میں اسرائیلی جارحیت ی مذمت کرتے ہیں ،رفح پر ہونے حالیہ بمباری ی شدید الفاظ میں مذمت رتے ہیں ،کشمیر پرکسی قسم کاسودا نہیں ہونے دیں گے،پاکستان نظریے ی بنیاد پر بننے والی ریاست ہے،نظریہ پاستان میں ہی پاستان ی بقا ہے ،پاستان و اسلامی فلاحی پاستان بنا ر دم لیں گے۔ان خیالات ا اظہار پاستان مرزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو، مرزی سیرٹری جنرل پروفیسر سیف اللہ قصوری،جماعت اسلامی پاستان ے نائب امیر لیاقت بلوچ،نائب صدر پاستان مرزی مسلم لیگ پروفیسر حافظ طلحہ سعید،حافظ عبدالرائوف،صدر علما ومشائخ ونگ پاستان مرزی مسلم لیگ قاری محمد یعقوب شیخ ،فنانس سیرٹری انجینئر حارث ڈار،صدر اسلام آباد زون چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ،چوہدری حمید الحسن گجر،احسان اللہ منصور،جنرل سیرٹری راولپنڈی انجینئر مبین صدیقی ،جنرل سیرٹری اسلام آباد انعام الرحمان،چیئرمین پاستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی،انجمن شہریان راولپنڈی ے صدر شرجیل میرنے راولپنڈی لیاقت باغ میں بڑی تکبیر کانفرنس سے خطاب رتے ہوئے یا ،راولپنڈی ے لیاقت باغ میں مرد وخواتین یلئے الگ الگ پنڈال بنایا گیا جبہ جڑواں شہروں سمیت گردونواح سے ہزراوں ارنان تبیر انفرنس میں شری ہوئے۔مرکزی مسلم لیگ راولپنڈی ے ارنان پی پی ی سطح پر قافلوں ی صورت میں لیاقت باغ پہنچے جبہ اسلام آباد ی تمام یوسیز سے قافلے شرپڑیاں پل پر جمع ہوئے جہاں سے بڑا تبیر ارواں مرزی مسلم لیگ اسلام آباد ے سیرٹری جنرل انعام الرحمان ی قیادت میں مری روڈ سے ہوتا ہوا لیاقت باغ پہنچا ۔انفرنس سے خطاب رتے ہوئے پاکستان مرزی مسلم لیگ ے صدر خالد مسعود سندھو ا ہنا تھا ہ ایٹمی قوت بنانے پر تمام ہیروز و خراج تحسین پیش رتے ہیں،آج سے چھبیس سال پہلے پاستان نعرہ تبیرسے گونج اٹھا تھا ،جن بنیادوں پر بانی پاستان محمد علی جناح نے پاکستان بنایا تھا انہیں بنیادوں پر پاکستان و تعمیرکریں گے،اللہ تعالی سے جس عہد پر ہم نے پاستان حاصل یا تھا ہم نے وہ عہد نہیں نبھایا ،ہمارے حمران رپشن اور بدنیتی ا شار ہیں جسی وجہ سے پاستان معاشی مسائل سے دوچار ہے،پاکستان مالی وسائل سے مالا مال ہے،پاکستان قائم ہے اور قائم رہے گا ،ایٹمی قوت ہونے ی وجہ سے آج وئی دشمن پاستان ی جانب میلی آنھ اٹھا ر نہیں دیھ ستا،پاستان اپنے ایٹمی پروگرام پر وئی سمجھوتہ نہیں کرے گا ،نائب صدر پاستان مرزی مسلم لیگ پروفیسر حافظ طلحہ سعید،حافظ عبدالرائوف،صدر علما ومشائخ ونگ پاستان مرزی مسلم لیگ قاری محمد یعقوب شیخ ،فنانس سیرٹری انجینئر حارث ڈار،صدر اسلام آباد زون چوہدری شفیق الرحمان وڑائچ،چوہدری حمید الحسن گجر،احسان اللہ منصور،جنرل سیرٹری راولپنڈی انجینئر مبین صدیقی ،جنرل سیرٹری اسلام آباد انعام الرحمان،چیئرمین پاستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر سیالوی،انجمن شہریان راولپنڈی ے صدر شرجیل میرودیگر ا خطاب رتے ہوئے ہنا تھا ہ نظریہ پاستان اور ختم نبوت پر سی قسم ا سمجھوتہ نہیں ریں گے،پاستان اگر ایٹمی مل نہ ہوتا تو ہمارا حال بھی برما اور شام جیسا ہوتا،معاشی عدم استحام اور سیاسی انتشار ا حل اتحاد ہے،مایوسیوں والے ماحول و و ختم رنے یلئے اتحاد ی فضا قائم رنا ہوگی۔