اسلام آباد( نمائندہ خصوصی ) وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کے سربراہی میں شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں چینی کی برامد کے متعلق ایشو کا جائزہ لیا جائے گا، شوگر انڈسٹری کی طرف سے چینی برآمد کرنے کی اجازت طلب کی جا رہی ہے تاہم ملک میں چینی کی قیمتوں کے لئے اس کیا تاحال اجازت نہیں دی گئی ہے ۔