اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)بجٹ میں مطالبات کی منظوری کے لیئے آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس فیڈرل کا مشترکہ گرینڈ احتجاج آج مورخہ 29 مئی دن 10 بجے پاک سیکریٹیریٹ وزارت خزانہ بلاک کیو کے سامنے ھوگا جس میں اگیگا فیڈرل میں شامل تمام تنظیموں اور ایسوسی ایشنز کے قائدین و ملازمین سمیت سیکریٹیریٹ کے ہزاروں ملازمین شرکت کریں ۔