کھیوڑہ(نامہ نگار)حاجی عبدالغفور کے بیٹے محمد عمر شکیب اورمحمد احسن تراب کی شادی بخیرو خوبی انجام پائی دعوت ولیمہ ہرنپور نجی میرج حال میں منعقد ہوئی جسی میں سابق ناظمین ۔چیئرمینز ۔سابق کونسلر صاحبان صحافیوں،وکلا اور ضلع بھر سے معزز ین کی کثیر تعداد نے شرکت کرتے ہوئے دولہوں کو مبارکبار دیتے ہوئے دعائیں دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
عمر شکیب اورمحمد احسن تراب کی شادی
May 29, 2024