ٹیکسلا(نمائندہ نوائے وقت)کونسلرواہ کنٹونمنٹ بورڈچوہدری اظہرمحمودگدوال اورچوہدری فضل الر حمن کی والدہ مرحومہ کوگدوال واہ کینٹ کے مقامی قبرستان میںسپردخاک کردیاگیا،مرحومہ چیئرمین کوہستان گروپ حاجی ملک نصیرالدین اورچیئرمین بھوئی گاڑملک شوکت نوازکی خوشدامن تھیں،نماز جنازہ کے امامت پیر قاری احسان الحق نے کروائی،نمازجنازہ میںایم این اے بیرسٹرعقیل ملک،عدیل ملک،حاجی ملک عارف جمیل،کونسلران واہ کنٹونمنٹ بورڈملک عارف،ملک ارشد ،چو ہدری احسن،راجہ عامرسعید،فرخ سلیم،فرخ پرویز بٹ،حاجی عبدالرحمن،چیئرمین سادات فاونڈیشن حاجی سیدنذرحسین شاہ،سیدامجدحسین شاہ،سیدا ظہرحسین شاہ فقیر،محمدزبیربٹ گجراتی،حاجی ملک ندیم کوہستانی،حاجی ملک عارف شکیل،حاجی اسلم ملپور چوہدری محمد رفیق،حاجی محمد فیاض خان تنولی، ملک طاہر محمود طاہری ، ملک عظمت محمود ،چوہدری نوید قمر، پیرزادہ سید سلطان شاہ کاظمی،چوہدری وسیم شہزادگجر،حسن فردوس کشمیری،چوہدری اصغر،چو ہدری محبوب الہی گجر،ملک سعید نواز راجہ،سرداردلا ورحسین ذیلدار،حاجی خالدخان کشمیری،ملک حمزہ جمیل،اسدجمیل،یاسرملک،حمادشکیل،سمیت ٹیکسلا واہ کینٹ،حسن ابدال ضلع اٹک اورضلع ھریپورھزارہ سے عوام نے کثیرتعدادمیںشرکت کی۔