تہران میں دوکاربم دھماکوں میں ایک ایرانی ایٹمی سائنسدان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا ہے

Nov 29, 2010 | 12:28

سفیر یاؤ جنگ
ایرانی میڈیا کے مطابق بم دوکاروں میں الگ الگ نصب کئے گئے تھے ۔ دھماکےمیں سائنسدان ماجد شہریاری جاں بحق جبکہ دوسرےسائنسدان فریدون عباسی زخمی ہوگئے۔حملے کے وقت ایٹمی سائنسدانوں کی فیملی بھی اُن کے ہمراہ تھی،دھماکے سے دونوں سائنسدانوں کی
بیگمات بھی زخمی ہوگئی ہیں۔ ایران کی یونیورسٹی شعبہ ایٹمی فزکس سے بھی وابستہ تھے، ایران کو اپنے ایتمی پروگرام کی وجہ سے کئی بین الاقوامی پابندیوں کا سامنا ہے
مزیدخبریں