وینس (اے ایف پی) فرانس کی اپیل کورٹ نے فارماسیوٹیکل کمپنی گلیکسو سمتھ کلاسن کو ایک لاکھ 97 ہزار یورو کی ادائیگی کا حکم دیا ہے اس سے قبل مغربی فرانس کی ایک عدالت نے برطانوی ڈرگ کمپنی کو ایک لاکھ 17 ہزار یورو کی ادائیگی کا حکم دیا ہے۔ اس طرح عدالت کے فیصلہ کو اپیل پر برقرار رکھا گیا۔ عدالت نے ڈابنڈر نامی شخص کے کیس پر فیصلہ سنایا جس نے م¶قف اختیار کیا تھا کہ کمپنی کی میڈیسن ری کیوپ کے استعمال سے اسے چوسنے کی لت پڑ گئی اور وہ ہم جنس پرستی کی جانب مائل ہوا۔