50 حساس یونین میں 3لاکھ 71ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ضلعی حکومت کا ٹارگٹ ہے: ڈی سی او

لاہور (خبر نگار) ڈسٹرکٹ کو آر ڈےنےشن آفےسر لاہور نور الامین مینگل نے کہا ہے کہ شہر کی 50حساس یونین کونسلز میں تےن روزہ انسداد پولیو مہم جاری ہے اور پولیو ٹےمیں گھر گھر جا کر 5سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 50حساس یونین کونسلز میں 3لاکھ 71ہزار بچوں کو پولیو کے قطرے پلانا ضلعی حکومت لاہور کا ٹارگٹ ہے اور اس ٹارگٹ کی تکمیل کے لےے تمام اہلکار بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن