مورونی (آن لائن) کامروس میں ایک چھوٹا طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ جہاز میں سوار تمام انتیس افراد کو زندہ بچا لیا گیا۔ حکا م کے مطا بق کامروس کے دارالحکومت مورونی کے ایئرپورٹ سے اڑان بھرنے کے پانچ منٹ بعد ہی طیارہ قریبی جزیرے میں گر گیا۔
کامروس: طیارہ سمندر میں گر کر تباہ تمام مسافروں کو بچا لیا گیا
Nov 29, 2012