بھارتی فوج کو دفاعی سازوسامان کی کمی کا سامنا بی جے پی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان

Nov 29, 2012

نئی دہلی (آن لائن) بھارتی حزب اختلاف کی جماعت بی جے پی نے فوج کو اسلحہ و گولہ بارود کی کمی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ بات پارٹی کے ترجمان پرکاش جوادیکر نے ایک مقامی خبررساں ادارے کو انٹرویو میں کہی۔

مزیدخبریں