یونس خان، محمد یوسف، مصباح الحق ٹی ٹونٹی میں کپتانی کریں گے

Nov 29, 2012


لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کی ٹیموں اور انکے کپتانوں کا اعلان کر دیا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے والے یونس خان کو ایبٹ آباد فالکنز کی قیادت سونپ دی گئی ہے جبکہ مصباح الحق جن کی جگہ محمد حفیظ کو قومی ٹیم کا کپتان بنا گیا ہے انہیں فیصل آباد ولفز جبکہ انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی سے کنارہ کشی کرنے والے محمد یوسف کو لاہور لائنز کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔

مزیدخبریں