اسلام آباد (این این آئی) قانون نافذ کرنیوالے اداروں نے سانحہ راولپنڈی کے بعد سوشل میڈیا پر شرانگیز خبریں، تصاویر اور دیگر مواد کی تشہیر کرنیوالے گروہ کا سراغ لگا لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر شر انگیز مواد پھیلانے والے گروہ کے دو ارکان کو گرفتار کر لیا گیا۔