ملک کو بھارتی ایٹم بم نہیں بزدل قیادت سے خطرہ ہے: سراج الحق

اسلام (ثناء نیوز+ آن لائن) خیبر پی کے کے سینئر وزیر اور جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر سراج الحق نے امریکی سفارتخانہ میں تعینات سی آئی اے چیف کو خیبر پی کے حکومت کے حوالے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ انہوں نے کہا کہ مقدمہ میں سی آئی اے کے سربراہ کو نامزد کردیا گیا ہے۔  انہوں نے وفاق کی جانب سے احتجاجاً نیٹو سپلائی بند نہ کرنے کی صورت میں خیبر پی کے کے عوام کے اسلام آباد کی جانب مارچ کی دھمکی دیدی۔ اسلامی جمعیت طلباء کے تحت طلباء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا  پاکستان کو بھارت کے ایٹم بم نہیں بلکہ بزدل قیادت سے خطرہ ہے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...