اسلام آباد (ثناء نیوز) شاہراہِ قراقرم عام ٹریفک کے لئے کھول دی گئی ۔ جمعرات کے دن سے شاہراہِ قراقرم پر ٹریفک کی آمدورفت شروع ہو گئی۔ وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان چودھری برجیس طاہر نے حکومت گلگت بلتستان کو ہدایت کی ہے مسافروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لئے کاوشیں بروئے کار لے کر آئیں۔
شاہراہ قراقرم عام ٹریفک کیلئے کھول دی، مسافروں کی حفاظت یقینی بنائی جائے: برجیس طاہر
Nov 29, 2013