خاران سے لاپتہ 2 لیویز اہلکار گھر پہنچ گئے

خاران (آن لائن) بلوچستان کے ضلع خاران سے لاپتہ ہونیوالے 2 لیویز اہلکار اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ 12 دن گردینہ لیویز چیک پوسٹ  سے نامعلوم مسلح افراد  انچارج رسالدار ریاض احمد ‘ زرمبیش اور سپاہی اللہ داد کو اپنے ساتھ لے گئے تھے جن کو اٹھانے کی ذمہ داری بلوچ مسلح تنظیم نے قبول کی تھی گزشتہ شب دونوں اہلکاروں کو ضلع خاران کی حدود کے قریب ضلع نوشکی میں چھوڑ دیا گیا ۔جو خیریت سے اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...