گورنمنٹ اسلامیہ کالج ریلوے روڈ میں یوم اقبال کے حوالے سے تقریب

لاہور (پ ر) اسلامیہ کالج ریلوے روڈ میں یوم اقبال کے سلسلے میں تقریب ہوئی۔ صدارت پرنسپل  پروفیسر امجد شاکر نے کی۔ نعت حافظ غلام رسول نے پیش کی۔ پروفیسر طاہر جاوید وائس پرنسپل، ڈاکٹر ثاقف نفیس، ڈاکٹر تنویر، پروفیسر خالد رفیع، پروفیسر زاہد اعوان، ڈاکٹر عباد نبیل، پروفیسر منور عثمانی اور طلبا کی کثیر تعداد نے بھی شرکت کی۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...