ہارون اسلم کی ملاقات، آپ کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں: کیانی

Nov 29, 2013

راولپنڈی  (نوائے وقت رپورٹ) مستعفی ہونے والے لیفٹیننٹ جنرل ہارون اسلم نے آرمی چیف جنرل کیانی سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق جنرل کیانی نے کہا کہ آپ کی خدمات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں ہارون اسلم نے کہا کہ فوجی روایات کے مطابق عہدے سے مستعفی ہوا ہوں۔

مزیدخبریں