بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی نے چیئرمینوں سمیت امیدواروں کو کلیئرنس دیدی

بلدیاتی انتخابات: پیپلز پارٹی نے چیئرمینوں سمیت امیدواروں کو کلیئرنس دیدی

Nov 29, 2013

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں خصوصاً چیئرمینوں کا فیصلہ کرنا شروع کر دیا ہے اور انہیں کلیئرنس دیدی گئی ہے اور انہیں کھل کر اپنی انتخابی مہم چلانے کی اجازت دیدی گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق یوین کونسل 106 کیلئے چیئرمین کے عہدے پر راجہ قیصر، یونین کونسل 107 کیلئے لیاقت علی شاہ چیئرمین، یونین کونسل 200 کیلئے چیئرمین عمر اکبر خان، یونین کونسل 199 کیلئے عمران بلوچ، یونین کونسل گجر پورہ کیلئے طارق سلہری، ٹاﺅن کی یونین کونسلوں کیلئے اسلم گڑا، شیخ عرفان، سبزہ زار کی یونین کونسل کیلئے ضیاءناگرہ، یونین کونسل 2 کیلئے صداقت لودھی، یونین کونسل 4 کیلئے ارشد خان، یونین کونسل 5 کیلئے محمد اختر، یونین کونسل 6 کیلئے رانا افتخار، یونین کونسل 7 کیلئے کاشف ندیم شاہ، یونین کونسل 8 کیلئے ملک عابد، یونین کونسل 10 کیلئے فرہاد خان، یونین کونسل 12 کیلئے رانا عرفان مسعود، یونین کونسل 14 کیلئے شکیل بھٹی، یونین کونسل 13 کیلئے رانا طارق، یونین کونسل 11 کیلئے فیضان محی الدین، یونین کونسل 16 کیلئے علی رضا شاہ، یونین کونسل 18 کیلئے دلاور خان، یونین کونسل 44 کیلئے سجاد احمد، یونین کونسل 129 کیلئے فیصل زمان خان، یونین کونسل 184 کیلئے ملک یعقوب اعوان، یونین کونسل 185 کیلئے میاں عبدالقیوم، یونین کونسل 111 کیلئے فضل الرحمن بٹ، یونین کونسل 170 کیلئے یٰسین بٹالوی کے علاوہ محمد انعام، راجہ فضل، زاہد نجم، رانا سلیم، چودھری اکرام الحق، ڈاکٹر میاں اصغر، ڈاکٹر سلیم، محمد نواز، شاہد محمود، حیات افروز، سلمان ایڈووکیٹ، آفتاب پبی، حاجی راحت علی، میاں انور، خالد شاہ، زاہد علی شاہ، فرید اعوان، حر نصیب، ملک ارشد، ملک شریف خالد، مرزا ادریس، احسان چوہان کو چیئرمین کے عہدے پر لڑنے کیلئے کلیئرنس دیدی گئی ہے۔
امیدواروں کو کلیئرنس

مزیدخبریں