لاہور (آئی این پی) حکومت نے جنرل (ر) محمد یوسف کو برطانیہ میں نیا ہائی کمشنر لگانے کا فیصلہ کر لیا، جلد باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا جائیگا۔ جنرل (ر) محمد یوسف کو آگاہ کر دیا گیا۔
ہائی کمشنر
جنرل (ر) محمد یوسف کو برطانیہ میں نیا ہائی کمشنر لگانے کا فیصلہ
جنرل (ر) محمد یوسف کو برطانیہ میں نیا ہائی کمشنر لگانے کا فیصلہ
Nov 29, 2013