چارسدہ (نوائے وقت نیوز) چارسدہ کے علاقے عمری میں ذہنی معذور شخص نے اپنے ہی گھر میں فائرنگ کر دی۔ فائرنگ سے 4 خواتین جاں بحق جبکہ 4 افراد زخمی ہوگئے۔ زخمی افراد کو چارسدہ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کر دی ہے۔
چارسدہ/ فائرنگ