اسلام آباد (آئی این پی) جے یو آئی (ف) نے کوئٹہ میں 4 پولیو ورکرز کی ہلاکت اور عالمی پابندیوں پر بحث کیلئے سینٹ میں تحریک التواءجمع کرادی۔کا معاملہ زیر بحث لانے کیلئے تحریک التوا جمعہ کو سینٹ سیکرٹریٹ کے حوالے کردی۔ تحریک التوا میں کوئٹہ میں چار پولیو ورکرز کی ہلاکت کے واقعہ کو پاکستان کیخلاف سازش قرار دیتے ہوئے کہا گیا کہ یہ انتہائی اہمیت کا معاملہ ہے ایوان کی کارروائی روک کر اسے فوری زیر بحث لایا جائے۔
جے یو آئی (ف)/ تحریک التوا