ملتان (اے پی پی) بہاﺅالدین زکریا ملتانیؒ کے عرس کی تقریبات شروع ہو گئیں۔ گزشتہ روز سجادہ نشین شاہ محمود قریشی نے مزار پر حاضری دی اور چادر چڑھائی۔ ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر و ایڈمنسٹریٹر سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ ملتان زاہد سلیم گوندل نے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کئے گئے انتظامات کو چیک کیا۔ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر افتخار قریشی بھی ان کے ہمراہ تھے۔
ملتان: بہاﺅالدین زکریاؒ کے عرس کی تقریبات شروع‘سجادہ نشین شاہ محمود قریشی نے مزار پر چادر چڑھائی
Nov 29, 2014