پی سی بی ضلعی حکومتوں سے رابطہ کرےگا

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ضلعی حکومتوں کے زیر انتظام سٹیڈیم کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے مقامی حکومتوں سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چیئرمین پی سی بی کا کہنا ہے کہ ایسے سٹیڈیم جن پر بورڈ کا کنٹرول نہیں ہے ان میں صرف کرکٹ کا کنٹرول پی سی بی کو دیدیا جائے تاکہ بورڈ انہیں بین الاقوامی معیار کے مطابق لا سکے جبکہ ان کے باہر دکانیں بے شک ضلعی حکومتوں کے زیر انتظام ہی کیوں نہ رہیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...