اگر مسلم اقوام اتحاد کرلیں

مکرمی! آج ہم مسلمان دنیا بھر میں بالخصوص پاکستان میں تقسیم ہو چکے ہیں اور مسلکی تعصب حد سے تجاوز کرچکا ہے اور نفرت کا درخت جڑیں پکڑ چکا ہے ہم ذرا سی بات پر دوسرے مسلک کے لوگوں کو کافر بھی آسانی سے کہہ دیتے ہیں ہمیں آپس میں گتھم گتھا دیکھ کر دشمن فائدہ اٹھا لیتا ہے اگر تمام مسلم ملکوں کا اتحاد ہو جائے تو کوئی وجہ نہیں کہ کشمیر ، فلسطین آزاد نہ ہو سکے تو پاکستان سمیت تمام مسلم اقوام کواس بارے میں سوچنا چاہیے اور ہمارے علماء پر بھی یہ ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ پیار محبت کا درس دیں ناکہ نفرت کا۔ (محمد حبیب اللہ بابر، میانوالی)

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...