وزیراعظم نے ریلوے میں 8400 آسامیوں پر بھرتیوں کی منظوری دیدی

کراچی(این این آئی) وزیراعظم نواز شریف نے ملک بھرمیں ریلوے اور ریلوے پولیس میں 8400 خالی آسامیوں پرنئی بھرتیوں کی منظوری دیدی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پہلے مرحلے میں کلاس فور، کلاس تھری، ٹیکنیکل سٹاف اور سکیل1 تا7 کی خالی7 ہزار آسامیوں پر بھرتیاں کی جائیں گی۔

ای پیپر دی نیشن