سعودی عرب، یو اے ای میں غیر قانونی مقیم 117 پاکستانی اسلام آباد منتقل

Nov 29, 2015

راولپنڈی (آن لائن) ایف آئی اے حکام کے مطابق سعودی عرب اور یو اے ای میں مقیم 117 پاکستانیوں کو بغیر اجازت رہنے پر ملک بدر کردیا گیا تھا جن کو گزشتہ روز خصوصی پرواز کے ذریعے اسلام آباد منتقل کیا گیا ہے۔ تمام پاکستانیوں کو حراست میں لیکر ایف آئی اے نے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزیدخبریں