کمالیہ (نامہ نگار) گذشتہ روز کمالیہ کے نواحی گائوں 732 گ ب سوٹیاں والا میں ملزم عبد الغنی نے گھریلو جھگڑے پر اپنی 16 سالہ بہن نیامت کو فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ ملزم جائے وقوعہ سے فرار ہو جانے میں کامیاب ہو گیا۔ مقتولہ نیامت کی آج 29نومبر کو شادی طے تھی اور بارات آنا تھی۔
کمالیہ: شادی سے ایک دن قبل بھائی نے گھریلو جھگڑے پر فائرنگ کر کے بہن کو قتل کر دیا
Nov 29, 2015