ایڈیلیڈ (سپورٹس ڈیسک) تیسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن نیوزی لینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف دوسری اننگز میں پانچ وکٹوں پر 116 رنز بناکر مجموعی طور پر 94 رنز کی برتری حاصل کرلی جبکہ پانچ وکٹیں باقی ہیں۔ آسٹریلیا کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 224 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی تھی۔ نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم پہلی اننگز میںمیچ کے پہلے روز 202 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی۔
ایڈیلیڈ ٹیسٹ:آسٹریلیا224پر آئوٹ نیوزی لینڈ کی برتری 94 رنز
Nov 29, 2015