عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ترین سطح پرہیں تاہم پاکستانی عوام کمی کے اثرات سے محروم رہیں گے، اوگرا کی جانب سے وزارت خزانہ کوارسال کی گئی سمری میں پیٹرول کی قمیت میں کمی کی سفارش کی گئی تھی،اوگرا کے جانب سے بھیجی گئی سمری کے مطابق پٹرول ایک روپے پانچ پیسے، ڈیزل ایک روپے بیالیس پیسے، مٹی کا تیل اناسی پیسے،لائٹ ڈیزل چھتیس پیسے جبکہ ہائی اوکٹین ستاسی پیسے فی لٹر سستا کرنے کی سفارش کی گئی تھی،حکام کے مطابق جی ایس ٹی میں اضافے کے باعث پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہیں ہوگی۔
حکومت کا یکم دسمبر سے تیل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ
Nov 29, 2015 | 20:41