اللہ کے نام سے جو بے ا نتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے

Oاور مدین والے بھی اپنے اپنے نبیوں کو جھٹلا چکے ہیں، موسیٰ علیہ السلام بھی جھٹلائے جا چکے ہیں پس میں نے کافروں کو یوں ہی سی مہلت دی پھر دھر دبایا، پھر میرا عذاب کیسا ہواO 

سورۃالحج(آیت44)

ای پیپر دی نیشن