سرجیکل سٹرائیکس ڈرامے کا انعام بھارتی حکومت نے ڈی جی ملٹری آپریشنز رنبیرسنگھ کو ہٹا دیا

Nov 29, 2016

نئی دہلی (نیوز ڈیسک) بھارتی وزارت دفاع نے نام نہاد سرجیکل سٹرائیکس کرنیوالے ڈی جی ملٹری آپریشنز لیفٹیننٹ جنرل رنبیر سنگھ کو ”شاندار کارکردگی“ پر ان کے منصب سے ہٹا کر سٹرائیک ون کور بھجوا دیا۔ رنبیر سنگھ کی جگہ پر لیفٹیننٹ جنرل اے کے بھٹ کو نیا ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز تعینات کیاگیا ہے۔
سرجیکل سٹرائیکس ڈرامہ

مزیدخبریں