اسلام آباد (نیٹ نیوز) سعودی حکومت نے خواجہ سرا¶ں کے عمرے پر کوئی پابندی نہیں لگائی، اخبارات میں چھپنے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ سعودی سفارتخانے کے اعلیٰ حکام نے بتایا خواجہ سرا¶ں کے عمرے پر کوئی پابندی عائد نہیں کی گئی ہے بلکہ ان کلئے جو قانون ماضی سے بنا ہوا ہے اسی پر عمل پیرا ہے۔ سعودی عرب نے کبھی بھی خواجہ سرا¶ں پر پابندی لگانے کا سوچا ہے اور نہ ہی مستقبل میں اس کا کوئی ارادہ رکھتا ہے۔
سعودی حکومت