لاہور(آئی اےن پی+ خصوصی نامہ نگار) ماہِ ربیع الاول 1438ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس( کل) بدھ کو منعقد ہوگا ۔ جبکہ زونل رویت ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے مقامات پر منعقد ہوں گے ۔لاہور میں کمیٹی روم ایوان اوقاف نزد لاہورہائی کورٹ لاہور میں غروب آفتاب سے 30 منٹ قبل زیر صدارت ڈاکٹر طاہر رضا بخاری ڈائریکٹر جنرل مذہبی امور اوقاف پنجاب اجلاس منعقد ہوگا۔
ربیع الاول چاند