ترکی: بغاوت کی تحقیقات، گرفتار افراد کے رشتہ دار بھی شامل تفتیش

انقرہ (رائٹرز) ترکی میں ناکام بغاوت کی سازش کی تحقیقات کا دائرہ الزامات پر گرفتار افراد کے قریبی عزیز اور رشتہ داروں تک بڑھا دیا گیا ہے۔ فتح اللہ گولن نیٹ ورک سے منسلک ہونے کے شبہ پر اب تک سوا لاکھ سے زیادہ افراد گرفتار ہیں۔جبکہ ہزاروں افراد کو نوکری سے برطرف کردیا گیا ہے۔ شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر ایک انتظامی عہدیدار نے بات کرتے ہوئے کہا کہ بغاوت کے الزام میں گرفتار افراد کے رشتہ داراور قریبی عزیز اپنے بچے گھروں سے دور کررہے ہیں تاکہ وہ تحقیقات اور تفتیش کے چکر میں نہ پھنس جائیں۔
کریک ڈاﺅن

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...