لاہور (سپورٹس رپورٹر) پی سی بی کے زیر اہتمام انڈر سکسٹین ٹیلنٹ ہنٹ کے سلسلہ میں منعقدہ ٹرائلز کے بعد شارٹ لسٹ کھلاڑیوں کے میڈیکل ٹیسٹ کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
پی سی بی ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کے شارٹ لسٹ کھلاڑیوں کے میڈیکل ٹیسٹ کرانے کا فیصلہ
Nov 29, 2016