سپورٹس بورڈ پنجاب کی 2 کرکٹ اکیڈمیز کا افتتاح آج ہو گا

لاہور (نمائندہ سپورٹس) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ذوالفقار احمد گھمن اور ہیڈ آف کرکٹ اکیڈمیز ایس بی پی ظہیر عباس 29نومبر کو سپورٹس بورڈ پنجاب کی دو کرکٹ کوچنگ اکیڈمیز کا افتتاح کرینگے، اکیڈمیز اے پی ایس بوائز ماڈل ٹائون اور پائلٹ سکینڈری سکول وحدت روڈ میں قائم کی جارہی ہیں، اکیڈمیز میں کرکٹ کے نوجوان کھلاڑیوں کو جدید پیمانے پر تربیت دی جائیگی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...