ارجنٹینا(سپورٹس ڈیسک)ڈیوس کپ میں ارجنٹینا نے کروشیا کو 3-2سے ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔کروشیا نے میچ میں دو صفر سے برتری حاصل کی ارجنٹینا نے بقیہ تین سیٹ جیت لئے ۔فیڈریکو ڈیلبونیز نے لوکارلوویک کو 6-3 6-4اور 6-2سے زیر کیا۔یاد رہے ارجنٹینا کو گزشتہ چار ڈیوس کپ فائنلز میں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
ارجنٹینا نے کروشیا کر ہرا کر ڈیوس کپ جیت لیا
Nov 29, 2016