کہ خامنہ ای نے ایک عشرہ قبل تہران کی سڑکوں پر سائیکل چلانے کو حرام قرار دیا تھا۔

فارسی اخبار ’جام جم‘ نے ایرانی صدر حسن روحانی کی خاتون مشیرہ شھیندخت مولا وردی کا ایک بیان نقل کیا ہے جس میں ان کا کہنا ہے کہ سپریم لیڈر کے دفتر نے واضح کیا ہے کہ سائیکل چلاتے ہوئے خواتین دینی تعلیمات کی کما حقہ پابندی کرتی ہیں تو ایسی صورت میں سائیکل چلانے پر کوئی پابندی نہیں۔کوئی دو ہفتے قبل ایرانی پولیس نے تہران میں سائیکل سواری کے ایک مقابلے کے انعقاد کو روک دیا تھا۔ یہ ایونٹ سوسل سوسائٹی کی طرف سے منعقد کیا جانا تھا۔

ای پیپر دی نیشن