ہمارا دین امن، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے: شگفتہ اعجاز

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکارہ شگفتہ اعجازنے کہا ہے کہ ہمارا دین امن، محبت اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے، دنیا میں اسلام طاقت کے زور پر نہیں بلکہ بہترین اخلاق کی وجہ سے پھیلا ہے۔اسلام میں بغیر کسی رنگ و نسل انسانیت کی خدمت کا درس دیا گیا ہے‘ 14سو سال گزرنے کے باوجود مسلمان اس پر عمل پیرا ہیں‘اسلام میں انتہاء پسندی اور دہشت گردی کے لئے کوئی گنجائش نہیں۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...