سندر (خصوصی رپورٹر) سندر کے علاقہ اڈا مل کی سڑک کو ٹریفک کیلئے رواں بنانے کے لیے 4 ماہ قبل اڈا مل پر سلپ روڈ بنانے کا منصوبہ شروع کیا گیا۔ اس سلسلہ میں منصوبہ کی زد میںآنے والی دکانوں و سرکاری ہسپتال کو بھی گرایا گیا۔جبکہ 4 ماہ گزرنے کے بعد بھی منصوبہ مکمل نہ کر سکا اور نہ ہی سلپ روڈ میں آنے والے کھمبوں کو ہٹایا جاسکا ہے۔ اہل علاقہ نے وزیراعلیٰ پنجاب س ے منصوبہ مکمل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔