ایم سی بی کی جانب سے منتخب صارفین اور اہم سٹیک ہولڈرز کیلئے سیمینار کا انعقاد

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان کے سب سے بڑے اور جدید ترین بنکوں میں سے ایک ایم سی بی نے اپنے منتخب صارفین اور انڈسٹری کے اہم سٹیک ہولڈرز کے لیے ’’پاکستان کے بیرونی عوامل: آگے بڑھنے کی شاہراہ‘‘ کے موضوع پر سیمینار منعقد کیا۔ایم سی بی نے سیمینار کا انعقاد پاکستان کے بیرونی عوامل کو متحرک کرنے اور اس کی موجودہ حالت کے متعلق اپنے صارفین کو مطلع کرنے کے لیے کیا۔ ایونٹ نے ایم سی بی کی پیش کردہ مختلف مصنوعات کے استعمال کے ذریعے خطرے کے ظہور کو کم کرنے کے لیے مناسب کاروائی کے لئے اقدامات کا احاطہ کیا۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...