لاہور (پ ر) صدر آل پاکستان موبائل فلونز ڈیلر ایسوسی ایشن بابر محمود نے کہا ہے کہ آل پاکستان موبائل ڈیلر ایسوسی ایشن کے تاجروں کے مسائل کے تدارک کے لئے مؤثر حکمت عملی مرتب کر لی ہے اور اس لائحہ عمل سے موبائل ڈیلرز کے دیرینہ مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے تاجر برادری کا خدمت ہمارا نصب العین ہے آئندہ چند روز میں موبائل ڈیلرز ایسوسی ایشن کے عہدیداران کی مشاورت سے اس پر عملدرآمد شروع کر دیا جائے گا۔
موبائل ڈیلر ایسوسی ایشن کے تاجروں کو درپیش مسائل حل کرنے کیلئے حکمت عملی مرتب کرلی: بابر محمود
Nov 29, 2017