بھارت کی مزید سات پاکستانی مریضوں کو ویزا جاری کرنے کی یقین دہانی

Nov 29, 2017

نئی دہلی (صباح نیوز)بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ان سات پاکستانی شہریوں کو علاج کی غرض سے اپنے ملک کا ویزا جاری کی ہدایت کی ہے جنہوں نے ان سے ٹوئٹر پر رابطہ کر کے مدد کی درخواست کی تھی۔ ان میں مرایہ دانش مریم آصف‘ فریحہ عثمان، طارق حسین، مبارک علی، سکینہ یونس اور نبیہہ راشد شامل ہیں۔

مزیدخبریں