تعلیمی ادارے آج کھلیں گے

Nov 29, 2017

لاہور (لیڈی رپورٹر) پنجاب بھر کے تعلیمی ادارے آج 29 نومبر سے کھلیں گے، ترجمان محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کے مطابق کشیدہ ملکی حالات کے باعث طلبہ اور اساتذہ کے تحفظ کے پیش نظر پنجاب کے تعلیمی اداروں کو 2 روز کیلئے بند رکھا گیا۔

مزیدخبریں