سڈنی (نوائے وقت رپورٹ) آسٹریلیا میں بھارتی ہائی کمشنر کو سکھوں کے غیظ و غضب کا سامنا کرنا پڑا۔ میلبورن میں بھارتی حکومت کے خلاف سکھ برادری نے نعرے لگائے اور بھارتی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا۔ سکھ برادری نے مودی سرکار کی پالیسیوں پر تنقید کی اور بھارت سرکار کو غاصب قرار دیا۔
0’’بھارت سرکار غاصب ہے‘‘ آسٹریلیا میں سکھوں نے انڈین ہائی کمشنر کا گوردوارے میں داخلہ روک دیا
Nov 29, 2017