پرویزالٰہی کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر تعزیت کی

Nov 29, 2018

اسلام آباد/لاہور (خصوصی رپورٹر) سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے پارلیمنٹ ہا¶س اسلام آباد میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ملاقات کی جس میں ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کی۔ انہوں نے کہا ہماری فیملی آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
پرویزالٰہی/تعزیت

مزیدخبریں