کراچی (آن لائن) رہنما ایم کیو ایم پاکستان بابر غوری کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی گئی۔ نیب کے حکام کے مطابق بابر غوری سے متعلق اخبارکے ذریعے نوٹس شائع کرا دیئے گئے ہیں۔ نوٹس میں بابر غوری کو 3 دسمبر تک عدالت میں پیش ہونے کاکہا گیا ہے جبکہ عدالت نے سابق وفاقی وزیر بابر غوری کے وارنٹ بھی جاری کر رکھے ہیں۔
بابر غوری
کراچی: بابر غوری کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
Nov 29, 2018