ایس ایس پی تشدد کیس، عمران کی بریت کیخلاف وفاق کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ آج سماعت کریگی

Nov 29, 2018

اسلام آباد (وقائع نگار) اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایس ایس پی عصمت اللہ جونیجو تشدد کیس میں وزیراعظم عمران خان کی بریت کے خلاف زیر التوا وفاق کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی ہے۔ عدالت عالیہ کا ڈویژن بنچ آج کیس کی سماعت کرے گا۔ انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کو ایس ایس پی تشدد کیس میں بری کر دیا تھا۔ سابق حکومت نے انسداد دہشتگردی عدالت کا فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کیا تھا۔
آج سماعت

مزیدخبریں