ملتان: ڈسٹرکٹ جیل میں نیب کی زیرحراست ملزم حالت خراب ہونے پر ہسپتال میں چل بسا

Nov 29, 2018

ملتان (کرائم رپورٹر) ڈسٹرکٹ جیل کا حوالاتی کارڈیالوجی ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ معلوم ہوا ہے کہ بہاولنگر کا اکاؤنٹس افسر اقبال ناجائز بھرتیوں کے الزام میں نیب کی زیر حراست تھا اور جوڈیشل ریمانڈ پر ڈسٹرکٹ جیل میں تھا جس کی حالت خراب ہونے پر اسے کارڈیالوجی ہسپتال لایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔

مزیدخبریں