اسلام آباد (خبر نگار) وفاقی حکومت نے آڈٹ اینڈ اکاونٹس گروپ گریڈ اکیس کے آڈیٹر جنرل ساوتھ کراچی فرخ احمد حامدی کو تین سالہ مدت ڈیپوٹیشن پر وزارت تجارت کے تحت چلنے والے اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن کا ایگزیکٹو ڈائریکٹرلگا دیا۔
فرحد احمد عابدی 3 سال کیلئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر سٹیٹ لائف انشورنش تعینات
Nov 29, 2018